پلنے مے چاند اترا،
خوبصورت خواب جیسا
گود میں اسکو اٹھتا تو
مجھے لگتا تھا ویسا۔
سارا جہاں میرا ہوا
سارا جہاں میرا ہوا
صبح کی وہ پہلی دعا یا
پھول ریشم کا۔
معصوم سا معصوم سا
میرے آس پاس تھا
معصوم سا، میرے آس پاس تھا
معصوم سا۔
ایک کمرہ تھا مگر،
سارا زمانہ تھا وہاں
کھیل بھی دھ اور خوشی تھی،
دوستانا تھا وہاں،چار دیواروں میں رہتی
تھی ہزاروں مستیاں
دھ وہی پٹ وار بھی
ساگر بھی دھ اور کشتیاں
دھ وہی پٹ وار بھی
ساگر بھی دھ اور کشتیاں
میری تو وہ پہچان تھا
میری تو وہ پہچان تھا
یا یوں کہو کی جان تھا وہ
چاند آگن کا۔۔
معصوم سا معصوم سا
میرے آس پاس تھا
معصوم سا، میرے آس پاس تھا
معصوم سا۔
معصوم سا۔۔ہو معصوم سا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.