مست کلینڈر میری جوانی
اپنی دولت کہاں چھپالی
عشق بنا میں ہوئی دیوانی
سن لو یارا میں سبکی لیلیٰ
کوئی آکے مجھے اٹھا لے
مجھسے ہی کوئی مجھے چرا لے
دل سے آکے کوئی لگا لے
ہستی گاتی میں سب کی لیلیٰ
مست کلینڈر میری جوانی
اپنی دولت کہاں چھپالی
عشق بنا میں ہوئی دیوانی
سن لو یارا میں سبکی لیلیٰ
جاوا جسم سے تو لیلے مزا پیار کا
میرے حسن کی ہر دیوانی دنیا
یہ کیسا ہوا ہیں
مجھکو نشہ یار کا
خوشی میں خوشی کی کھلی ہیں کلیا
ہوٹھو سے ہوٹھو کو لگا لے
سانسوں میں سانسوں کو ملا لے
اب پھر شیشہ ٹکرا لے
سن لو یارا میں سبکی لیلیٰ
چپکے چپکے کوئی پتا لے
چوری چوری کوئی فسا لے
کسی طرح سے کوئی مانا لے
مست کلینڈر میں سبکی لیلیٰ
کھل رہیلی وادیوں میں
ٹھنڈ سے جلتا بدن
چوم لی بھاوروں نے کلیا
پیار سے کھلتا چمن
جھومتی لہروں کو چھو کے
دولینے لگتا ہیں تن
بیکھدی میں چھاں چھانا کے
جھوم نے لگتا ہیں من
ہر طرف بہتے ہیں جھرنے
پھر بھی کیو ہیں دل پیاسا
درد بڑھتا جا رہا ہیں
کیو ملان کی ہیں آشا
پانی میں بھی آگ لگا دوں
میٹھا میٹھا درد جاگا دوں
دریا میں طوفان اٹھا دوں
مست کلینڈر میں سبکی لیلیٰ
کوئی آکے مجھے اٹھا لے
مجھسے ہی کوئی مجھے چرا لے
دل سے آکے کوئی لگا لے
ہستی گاتی میں سب کی لیلیٰ
مست کلینڈر میری جوانی
اپنی دولت کہاں چھپالی
عشق بنا میں ہوئی دیوانی
سن لو یارا میں سبکی لیلیٰ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.