آ مت بھول مسافر
تجھے جانا ہی پڑےگا
مت بھول مسافر
تجھے جانا ہی پڑےگا
مت بھول مسافر
تجھے جانا ہی پڑےگا
پھولوادی جب پھول کھلے تو
پھولی نہیں سماتی ہیں
اپنی اپنی سندرتا
پر کلی کلی اتراتی ہیں
شبنم ہیں جو رو رو کر
شبنم ہیں جو رو رو کر
ہر پھول کو یہ سمجھاتی ہیں
مت بھول مسافر
تجھے جانا ہی پڑےگا
مت بھول مسافر
ایک مسافر آنا ہیں دنیا
ایک مسافر آنا ہیں
ایک مسافر آنا ہیں دنیا
ایک مسافر آنا ہیں
موہ جال میں پھنس کر مورکھ
موہ جال میں پھنس کر مورکھ
پھر پاکے پچھتانا ہیں
غافل ایک دن سبکو یہاں سے
اتنا تائی کر جانا ہیں
غافل ایک دن سبکو یہاں سے
اتنا تائی کر جانا ہیں
افسوس جہاں جانا تھا
کے جانا ہی پڑےگا
مت بھول مسافر
مت بھول مسافر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.