کبیرا کہی سبے تو ہراوے
مایا کھیل کرے
چھلیا روپ دھرے
ناچ نچاوے یہ سب انکو
جو بس کرم کرے
چھلیا روپ دھرے
وہ راہ یا منوا جانے
دھندھ رہا ہے کے
کستوری کنڈلی بستی
مگ ڈھونڈت ہے جے
من انتر تو جا ڈھونڈ
سن سکے تو سن من گنج
ہو الخ جگا من
سویں سویں میں
من مسکاوے جو بھولکاوے
پیکو پریم زرے
لاج نا لاگی ہاں جو جاگی
بدلی جے ہی گھڈی
موہ میں باندھے
سدھے نا سادھے
چلبل چت دھرے
مایا کھیلا ہے البیلا
کھل کھل کھیل کرے
من انتر تو جا ڈھونڈ
سن سکے تو سن من گنج
ہو الخ جگا من
سویں سویں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.