مایا مچھدرا مجھ پے
منتر مت کرنا
جادو منتر سے مجھ کو
پاگل مت کرنا
پیاسا دل ہو تو پاگل ہو
جائے مسٹری دل کا شستاری
بانہوں میں تیری بیتیگی
میری راتری ساری رتری
پھولوری پھولوری
دویدھم کی پھولوری
آؤنگا سب کچھ دے دونگا
تو بھی ہیں مردنا
میں بھی ہوں مستانی
پیار کی بجا لے ڈھولکی
ہوٹھو سے چھو لے تو بانہوں میں بھر لے
تو سندری بجا لے بانسری
مایا مچھدرا منتر پڑنے تو آیا
جادو منتر سے پاگل کرنے تو آیا
تنے کیا کر دیا او میرے جان ای جان
دھڑکن میں تو ہی تو ہیں بلم
جبسے پیار ہو گیا او میری دلربا
کھابو میں تو ہی تو ہیں جنم
بنٹنے سے شہد کم ہوگا تو کیاچمنے سے شکر روگ آئے تو کیا
ہر دن یوں ہی ملانا ہیں
نا دھین دھنا کرنا ہیں
سندری بجا لے بانسری
وقت پیار کا ہیں سجنا
منامیکھ تو مت کرنا
چھوکرا بجا لے کھجرا
مایا مچھدرا منتر پڑنے تو آیا
جادو منتر سے پاگل کرنے تو آیا
نا جانوں میرا نام نا جانوں
میرا گنو پوچھوں میں تجھکو
میرے راجہ بھاشا بھی بھولا
میں جیون بھی بھولا
میں بھولا ہوں سب کچھ میری رانی
پیار میں سول کرکے فائدہ نہیں
کامدیو دیر تک رکتا نہیں
برف کی طرح پگھلیگے
پگھل کے کوتا لکھ دیںگے
سوہنی میری موہنی
دونوں مل کے دنیا کا نقشا
ہم بن جائینگے جلامہ او میرے بلاما
مایا مچھدرا منتر پڑنے تو آیا
جادو منتر سے پاگل کرنے تو آیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.