میگھا چھائے آدھی رات
بیران بن گئی نندیا
میگھا چھائے آدھی رات
بیران بن گئی نندیا
بتا دے میں کیا کروں
میگھا چھائے آدھی رات
بیران بن گئی نندیا
سب کے آنگن دیا جلے
رے مور آنگن جیا
ہوا لاگے شول جیسی
طعنہ مارے چناریا
سب کے آنگن دیا جلے
رے مور آنگن جیا
ہوا لاگے شول جیسی
طعنہ مارے چناریا
آئی ہیں انشو کی بارت
بیران بن گئی نندیابتا دے میں کیا کروں
میگھا چھائے آدھی رات
بیران بن گئی نندیا
روتھ گئے رے سپنے
سارے ٹوٹ گئی رے آشا
نین بہیں رے گنگا مور
پھر بھی من ہیں پیاسا
روتھ گئے رے سپنے
سارے ٹوٹ گئی رے آشا
نین بہیں رے گنگا مور
پھر بھی من ہیں پیاسا
آئی ہیں آنسو کی بارات
بیران بن گئی نندیا
بتا دے میں کیا کروں
میگھا چھائے آدھی رات
بیران بن گئی نندیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.