دل کرے چاند سا چہرا
دیکھتا ہی رہوں میں
ہو دل کرے چاند سا چہرا
دیکھتا ہی رہوں میں
تو ہے کیا میرے لیے
اس سے زیادہ کیا کہوں میں
میری زندگی اب
تیری ہو چکی ہے
سانسیں بھی اب
تیرے نام پے رکی ہے
مجھکو تو اپنی
خبر ہی نہیں ہے
زلفیں ہے الجھی سلجھا دو نا
پیا میرے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے
بالوں میں گجرا لگوا دو نا
پیا میرے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے
سجنا سورنا یہ میرا نکھرنا
تیرے واسطے ہے او میرے سجنا
ماتھے پے بندیا ہاتھوں میں کنگنا
تیرے واسطے ہے او میرے سجنا
یہ دل کیا چیز ہے یارا
تمہارے پیار کی خاطر
ہے میری جان بھی حاضر
تیرے دیدار کی خاطر
محبت میں ایسی ہی
حالت میری ہے
زلفیں ہے الجھی سلجھا دو نا
پیا میرے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے
رنگ میں میرے رنگ جاؤ نا
میری زندگی میں تمہاری کمی ہے
رب نے فرصت سے بنایا ہے
اپنے ہاتھوں سے سجایا ہے
محبت نے تیری یارا
مجھکو جینا سکھایا ہے
رب نے فرصت سے بنایا ہے
اپنے ہاتھوں سے سجایا ہے
محبت نے تیری یارا
مجھکو جینا سکھایا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.