یہ آ یا یا یا یا
دل کی مانگے تھوڑی تھی کم
ہر دعا بھی تھوڑی مدھم
تنے کاندھے پے
سر جھکایا جب
جیسے درگاہ پے
باندھے دھاگے تب
بنا مانگے ہی
مل گیا ہیں سب
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
دعا رنگ رنگیا یوں
ملانگ لال لال رنگ
روح کی پتنگ
باندھی تیرہ سنگ
تب ہی توہ لگا
مہربان ہوا رب
او دن یہ سیہرے سا سجا
مہربان ہوا رب
یہ آ یا یا یا یا
ہاتھوں کو تیرہ اپنے
ہاتھوں میں لے لیتی ہوں
کے تقدیریں
اپنی ساری پڑھ لوں
آنکھوں میں تیرہ چھپتے
ارمان میں ڈھوندھتا ہوں
بس تو سوچیں اور
پورے میں کر دوں
ابھی ابھی توہ ہم ادھورے ٹھے
پورے ہو گئے تیرہ ربارو
او یہ بھی دیکھے نا
کہاں میں ختم
کہاں تو شرو
آنکھیں تیری آنکھیں تیری
گرتی ہیں جب گرتی ہیں جبب تو نیندیں آتی ہیں تب
ہمکو لگتا ہیں
کچھ دنو سے اب
تو عبادت ہیں تو
ہی ہیں مذہب
بےوجہ کیسے کیو
کہاں اور کب
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
رب نے بنایا سبکو
پر کون بتایے رب کو
مار کے تم پے ہم
سانس لیتے ہیں
رب سے کروں جو دعائیں
اب یہ تجھی تک جائیں
تو جو سن لے توہ سنتا یہ رب ہیں
جانے نا جہاں
جانے ہیں کہاں
ملی تھی میری تیری ہاں مے ہاں
سچ ہیں یہی تجھ سا کہیں
نہیں ہیں نہیں
میری راہیں آئیں تجھ تک
اس جنم سے ہر جنم تک
وقت کو روکیں آ زارا سا اب
اسکو سمجھا دین عشق کا مطلب
چھوڑ کے ضد یہ من لےگا اب
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا ہوا
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب
مہربان ہوا
مہربان ہوا رب۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.