آئے صبح تو جا فلک سے
لوٹ جا زارا
رات تم کے کر رہی ہیں
ہمسے ماشور
آئے صبح تو جا فلک سے
لوٹ جا زارا
رات تم کے کر رہی ہیں
ہمسے ماشور
بادلوں سے کہدو جا کے
میں فنا ہوا
بن بتایے، بن رجھایے
بس تیرا ہوا۔۔
محفوظ ہیں میری باہوں میں
اب سے تو سدا
میں چل پڑوں تیری راہوں میں
اب سے یوں سدا
محفوظ ہیں میری باہوں میں
اب سے تو سدا
میں چل پڑوں تیری راہوں میں
اب سے یوں سدا۔۔
آئے شقایت اب ضرورت نا رہی تیری
آئے نصیحت پھر ملینگے، ہیں دعا میری
اب فسانہ، اب ٹھکانا، تو میرا ہوا
زندگی کا ہر بہانا، تو میرا ہوا
محفوظ ہیں میری باہوں میں
اب سے تو سدا
میں چل پڑوں تیری راہوں میں
اب سے یوں سدا
محفوظ ہیں میری باہوں میں
اب سے تو۔۔ سدا
میں چل پڑوں تیری راہوں میں
اب سے یوں سدا۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.