محرم تو ہی ہیں میرا
لے سن لے میری داستاں
رانجھیسیں دھواں دھواں سی یہ
آ رہ لے تو وی یہاں
نور نا رکتے
ساہ وی نا مکتے
کے اک بن گیا ہیں لہو میرا
تیری رضا ہیں درد مزا ہیں
لے ہن بن گیا بادشاہ تیرا
آجا لیکے جاؤ تجھے
سانسے گھٹ تی جہاں
خواہشیں جو ٹوٹی سی تھی
بکھرا انکا جہاں
دفن ہو دونوں یہاں
پھر بھی ہو تنہا
پہلے جو بھی سجدہ تیرا
کہنا تو ہی میری ہے محرم
جانا تھا یادوں کا ایک آشیانا
میرا خوابوں میں مجھکو ستانا
جانا تھا یادوں کا ایک آشیانا
میرا خوابوں میں مجھکو ستانا
وہ جو تیرا پیار تھا
میں ہی تیرا یار تھا
ایسی بھی ہیں کیا وجہ
ابتک ہوں خفا
وہ جو تیرا پیار تھا
میں ہی تیرا یار تھا
ایسی بھی ہیں کیا وجہ
میں ہوں خفا
آجا لیکے جاؤ تجھے
سانسے گھٹ تی جہاں
خواہشیں جو ٹوٹی سی تھی
بکھرا انکا جہاں
دفن ہو دونوں یہاں
پھر بھی ہو تنہا
پہلے جو بھی سجدہ تیرا
کہنا تو ہی میری ہے محرم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.