میرا جیون ایک برفیلی دھارا
رکی رکی نا بہیں
کون جانے کہاں ہیں کنارا
کہاں ہیں کنارا میرا جیون
پتجھڑ توہ ہوکے چلی
بہار بھی آئی نہیں
ساون کی برکھا بھی
کیوں مجھکو بھائی نہیں
ہٹا دو گھام کی گھٹا
گرنے دو اجلی کرن
میرا جیون
آغوش میں پربت کی
رہنے کی یہ کیسی لگن
ہر پتھر سے رک جاؤ
کیسا یہ انوکھا چلن
بلکھا کے ہی لہرا کے
ساگر سے ہوگا ملان
میرا جیون ایک برفیلی دھارا
رکی رکی نا بہیں
کون جانے کہاں ہیں کنارا
کہاں ہیں کنارا میرا جیون۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.