میرا سیاں بڑا البیلا
مارا سجنا باقا چھیلا
کبھی تنے نا دیکھا ہوگا
ری بنو ایسا ہشین جوان
کیا ہوگا ری بنو ایسا ہشین جوان
ڈالی ڈالی پھول چنیں تو ہر بنا
ہول ہول غصہ بدلکے پیار بنا
دل کا دشمن ارے دل کا دشمن
کیسے تیرا دلدار بنا، کیا بولو
میرا سیاں بڑا البیلا
مارا سجنا باقا چھیلا
کبھی تنے نا دیکھا ہوگا
ری بنو ایسا ہشین جوان
کیا ہوگا ری بنو ایسا ہشین جوان
لڑتا بھی ہیں پیار بھی مجھسے کرتا ہیں
ملتا بھی ہیں ملتے ہوئے بھی ڈرتا ہیکیا وہ دیوانا ارے کیا وہ دیوانا
تجھپے اتنا مارتا ہیں، چل ہٹ
میرا سیاں بڑا البیلا
مارا سجنا باقا چھیلا
کبھی تنے نا دیکھا ہوگا
ری بنو ایسا ہشین جوان
کیا ہوگا ری بنو ایسا ہشین جوان
آج تو اسنے چمکے میرے ہاتھو کو
مجھسے کہا تجھے ڈونڈتا ہیں دل راتوں کو
تو کیا جانے ارے تو کیا جانے
ان مردو کی باتوں کو کچھ بھی ہو
میرا سیاں بڑا البیلا
مارا سجنا باقا چھیلا
کبھی تنے نا دیکھا ہوگا
ری بنو ایسا ہشین جوان
کیا ہوگا ری بنو ایسا ہشین جوان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.