آنسو کی ایک بوند ہو میں Aansu Ki Ek Boond Hu Main Lyrics in Urdu
میرا تمہارا ساتھ توہ
صدیوں کا ساتھ ہیں
اب تک گلی نا مل سکے،
یہ اور بات ہیں
میرا تمہارا ساتھ
منزل پے آیا کروا،
پھر ہو گئے ارمان جوان
محسوس ہونے لگا
قدموں میں ہیں دونوں جہاں
جسکی تلاش تھی وہ
میرے ساتھ ہیں
اب تک گلی نا مل سکے،
یہ اور بات ہےمیرا تمہارا ساتھ
طوفان سے نکلے ہیں ہم
آیا نہیں ساحل ابھی
طوفان سے نکلے ہیں ہم
آیا نہیں ساحل ابھی
میرے تمہارے پیار کی
ایک اور بھی منزل ابھی
شائد ہماری موت ہی
ہماری ہیت ہیں
اب تک گلی نا مل سکے،
یہ اور بات ہیں
میرا تمہارا ساتھ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.