تیری محبت میری جوانی Teri Mohabbat Meri Jawani Lyrics in Urdu
او سجنا سجنا سجنا وہ
او سجنا دل کتے بہیے
تے وچھوڑا نو انگ لائیے
من جرمی ایے رنگلا وچ واسدے نے
ہا کتے وچھڑے نا مار جائے
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
گھر لوٹ کے آنا
تجھے واسطہ وفا کا مجھے بھول نجنا
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
روکا نہیں جے تجھے دل نے تیرہ
کھسیا خریدی بیچے آسو میرے
کھسیا خریدی بیچے آسو میرے
او بےدردی بلم تو میرا درد نا جانا
تجھے واسطہ وفا کا مجھے بھول نا جانا
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
رکھنا سجنا تو لاج میرے پیار کی
گھر میں نا لےآنا کوئی چز بازار کی
گھر میں نا لےآنا کوئی چز بازار کی
میٹھے گنگا کے جل میں مدیرا نا تم ملانا
تجھے واسطہ وفا کا مجھے بھول نا جانا
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
ساتوں سمندروں سے لمبی یہ دوریا
ٹوٹ نا جائے میرے ہاتھو کی چوڑیا
ٹوٹ نا جائے میرے ہاتھو کی چوڑیا
میں ہوں دلہن مجھے تو دیہن نا بنانا
تجھے واسطہ وفا کا مجھے بھولا نا جانا
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
گھر لو کے آنا تجھے واسطہ وفا
مجھے بھول نا جانا
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی
میرے چن پردیسی، میرے چن پردیسی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.