میرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
میرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
میرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
تمنے ہمکو پڑھیا لکھایا
ہمیں جینے کے قابل بنایا
تمنے ہمکو پڑھیا لکھایا
ہمیں جینے کے قابل بنایا
ہم نا بھولینگا احسان تمہارا
تمنے خوشیوں سے جیون سجیا
ماں کو تو دیکھا نہیں
تمسے پایا ماں کا دولہارمیرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
جھولا تمنے جھلایا بچپن میں
تمہی سادی کا سیہرا سجنا
جھولا تمنے جھلایا بچپن میں
تمہی سادی کا سیہرا سجنا
جلدی تمکو بن دونگا دادا
میرے بچے کو بھی تم کھلانا
اپنی معصوم میٹھی ہسی سے
انکا جیون تم پے نا سوار
میرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
میرے ڈیڈی جیسے سبکے ہو ڈیڈی
جو بیٹے کو سمجھے یار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار
اس سے بڑھکے کیا ہوگا پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.