جیون ایک سگرام ہیں
سگرام ہیں تیرا نام
تو ہی بتا سبکے لیے
کیا ہیں تیرا پیغام
ہو او صبح سویرے
سبسے پہلے
بولو رام رام بولو
بولو رام رام
اسکے بعد کرو جھک کر
اس مٹی کو پرنام
میرے دیشواسیو
اپنے دیش کو سمبھالو
صبح سویرے سبسے پہلے
بولو جھومو ناچو
گاؤ گیت ہیں یہ تقریر نہیں
اب غیرو کے ہاتھو میں
ہم سبکی تقدیر نہیں
ہاتھو میں ہاتھکڑی نہیں
پاوو میں زازیر نہیں
کیوکی ہم آزاد ہیں ہم
سب اب نہیں غلامکرو اس مٹی کو پرنام
میرے دیشواسیو
یہی پے جینا مرنا ہمکو
یہی پے ہنسنا رونا ہیں
ان کھیتو سے کھلہانو سے
سونا پیدا ہونا ہیں
جاگتے رہنا مت سونا
یہ مٹی نہیں ہیں سونا ہیں
بیچ نا دینا اس سونے
کو تم مٹی کے دام
کرو اس مٹی کو پرنام
میرے دیشواسیو
میرے دیش کے واسی دیش کی
سیوا تم دن رات کرو
دیش سے اتنا پیار کیا
تھوڑا میرے ساتھ کرو
کب تک اپنی رادھا کو
تڑپاؤگے شیام
صبح سویرے سبسے پہلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.