میرے دل کے تڑپنے کا
تماشا دیکھنے والے
تجھے کیا مل گیا میرا
تڑپنا دیکھنے والے
میرے ناکامیو پر مسکرا لے
جتنا جی چاہیمرے خوشیوں کی بستی کا
اجڑنا دیکھنے والے
ہزاروں حسرتے لیکر تیری
میحفل سے جاتے ہیں
سہارا دیکے دل کو
بیسہارا دیکھنے والے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.