میرے دل کی او میرے دل کی
میرے دل کی او میرے دل کی
دنیا بسا دی کسی نے
امیدو کی قسمت
جاگا دی کسی نے
میرے دل کی او میرے دل کی
نگاہیں سے الفت کا اقرار کرکے
ہا اقرار کرکے ہا اقرار کرکے
لگی میرے دل کی بجھا دی کسی نے
لگی میرے دل کی
میرے دل کی او میرے دل کی
دھڑکتا ہیں دل جس
کہانی کو سنکر
دھڑکتا ہیں دل جس
کہانی کو سنکر
کہانی کو سنکر
کہانی کو سنکر
کہانی کو سنکر
مجھے وہ کہانی
سنا دی کسی نے
مجھے وہ کہنیمری دل کی او میرے دل کی
میرے دل کی او میرے دل کی
دنیا بسا دی کسی نے
امیدو کی قسمت
جاگا دی کسی نے
میرے دل کی او میرے دل کی
محبت کے تیرو
کا ہیں کیا ٹھکانا
یہ دل بھی نشانہ
وہ دل بھی نشانہ
تراستا ہیں جلنے
کو جسمیں زمانہ
ہو جسمیں زمانہ
وہی آگ دل میں
جاگا دی کسی نے
وہی آگ دل میں
میرے دل کی او میرے دل کی
دنیا بسا دی کسی نے
امیدو کی قسمت
جاگا دی کسی نے
میرے دل کی او میرے دل کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.