او رسیا میرے گھنگھرو
میرے گھنگھرو کے بول انمول رسیا
بول کیا دیگا
ہایے کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
میرے گھنگھرو کے بول انمول رسیا
میرے گھنگھرو کے بول انمول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
ہا ہا کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
زلفو مے ساون کی کلی بدلیا
مکھیڑے پے پھاگن کی دھوپ رے
کھرت نے دی ہیں مجھے یہ امانت
سب کہتے ہیں جسکو روپ رے
روپ ایسا کے روپ ایسا کے
دل جائے ڈول رسیابول کیا دیگا
ہایے رے کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
چھل کرنا جانو نا چھل سہہ ساکو میں
مجھسے نا چل ایسی چال رے
اس روپ کا مول ہیں یہ روپیہ
تو اپنے دل کو سنبھال رے
مورا جیارا نا
مورا جیارا نا دولت سے تول رسیا
بول کیا دیگا
ہایے رے کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
میرے گھنگھرو کے بول انمول رسیا
بول کیا دیگا تو اسکا مول رسیا
بول کیا دیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.