اپنے رخ پر نگاہ کرنے دو
خوبصورت گناہ کرنے دو
رخ سے پردہ ہٹاؤ جانے حیا
آج دل کو تباہ کرنے دو
رخ سے ذرا نقاب
اٹھا دو میرے حضور
رخ سے ذرا نقاب
اٹھا دو میرے حضور
جلوہ پھر ایک بار
دکھا دو میرے حضور
وہ مار ماری سے ہاتھ
وہ مہکا ہوا بدن
وہ مار ماری سے ہاتھ
وہ مہکا ہوا بدن
ٹکرایا میرے دل سے
محبت کا ایک چمن
میرے بھی دل کا پھول
کھلا دو میرے حضور
رخ سے ذرا نقاب
اٹھا دو میرے حضور
جلوہ پھر ایک بار
دکھا دو میرے حضور
حسن او جمال آپکشیشے میں دیکھکر
حسن او جمال آپکا
شیشے میں دیکھکر
مدہوش ہو چکا ہو
میں جلووں کی راہ پر
گر ہو سکے توہ ہوش
میں لا دو میرے حضور
رخ سے ذرا نقاب
اٹھا دو میرے حضور
جلوہ پھر ایک بار
دکھا دو میرے حضور
تم ہمسفر ملے ہو
مجھے اس حیات میں
تم ہمسفر ملے ہو
مجھے اس حیات میں
مل جائے جیسے چاند
کوئی سنی رات میں
جاؤگے تم کہاں
یہ باتا دو میرے حضور
رخ سے ذرا نقاب
اٹھا دو میرے حضور
جلوہ پھر ایک بار
دکھا دو میرے حضور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.