میرے خوابوں میں
خیالوں میں چھپے
ایک دن میت میرے میری گلی
آپ چلے آیینگے
کبھی تو ہوگی بہاروں کی نظر
آییگی ایسی لہر آرزو کے
پھول مسکرائینگے
میرے خوابوں میں
خیالوں میں
ہا آ ہا آ ہا آ ہا آ
میں انکی رنگ بھاری یاد لیے
کھو سا گیا
انکا ہر ذکر میرا
ایک نیا گیت بنا
میرے گیتوں کے مچلتے ہوئے سور
انکے آنگن میں اتر
انکو میرے پاس کھینچ لایینگے
میرے خوابوں میں
خیالوں میں
ہا آ ہا آ ہا آ ہا آ
ہرن کی بن رہی ہیچال یہ مدہوش نظر
وہ میرے پاس ہیں دنیا کی
نہیں مجھکو خبر
دور دنیا سے زمانے سے پرے
چاند تاروں کے تلے ہم بھی
ایک آشیاں بنایینگے
میرے خوابوں میں خیالوں میں
ہا آ ہا آ ہا آ ہا آ
یقین ہیں مجھکو میرا
پیار نا روٹھیگا کبھی
ساز ای دل کا کوئی بھی
تار نا ٹوٹیگا کبھی
دل کے اس تار کی جھنکار کے سنگ
بڑھتے بڑھتے یہ قدم منزلوں کو
خود ہی پہنچ جائینگے
میرے خوابوں میں
خیالوں میں چھپے
ایک دن میت میرے میری گلی
آپ چلے آیینگے
میرے خوابوں میں
خیالوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.