میرے ندم میرے ہمسفر
اڑاس نا ہو
کٹھن صحیح تیری منزل
مگر اڑاس نا ہو
میرے ندم میرے ہمسفر
ہر ایک تلاش کے راستے مے
مشکلیں ہیں مگر
ہر ایک تلاش مرادو کے
پھول لتی ہیں
ہزار چڈ ستاروں کا
خون ہوتا ہیں
تو ایک سبھا فضاؤں مے
مسکراتی ہیں
میرے ندم میرے ہمسفر
اڑاس نا ہو
کٹھن صحیح تیری منزل
مگر اڑاس نا ہو
میرے ندم میرے ہمسفر
قدم قدم پے چٹنے کھدراہے لیکن
جو چل نکلتے ہیں دریا
تو پھر نہیں رکتے
ہوائے جتنا بہی ٹکرائے
اندھیا بن کر
مگر گھٹاؤ کے پرچانگ
کبھی نہیں جھکتے
میرے ندم میرے ہمسفر
اڑاس نا ہو
کٹھن صحیح تیری منزل
مگر اڑاس نا ہو
میرے ندم میرے ہمسفر
جو اپنے خون کو پانی بنا
نہیں سکتے وہ زندگی میں
نیا در لا نہیں سکتے
جو رستوں کے اندھیرے سے
ہر جاتے ہیں وہ منزلوں کے
اجالو کو پا نہیں سکتے
میرے ندم میرے ہمسفر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.