میرے پیار میں تجھے کیا ملا
تیرہ دل کا پھول نا کھل سکا
میرے پیار میں تجھے کیا ملا
تیرا رنگ روپ اجڑ گیا
حسین چہرا اتر گیا
نا باہر ہیں نا سنگار ہیں
نا کوئی خوشی نا قرار ہیں
مجھے اپنے آپ سے ہیں گلا
میرے پیار میں تجھے کیا ملا
رہی دل کی دل مے حسرتے
بنی زہر پیار کی رہتیتجھے کھا گئی
یہ پیار کی خاموشیا
بنی چوڑیا تیری بیڑیا
کے غمو پے کچھ بھی نا بس چلا
میرے پیار میں تجھے کیا ملا
مارے دل یہا سے تو چل کہی
مجھے کوئی جینے کا حق نہیں
میں کرگا تیرا ہی خطما
تیرہ ساتھ اپنا بھی خطما
میرا آج ہیں یہی فیصلہ
یہی فیصلہ، یہی فیصلہ
یہی فیصلہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.