آنسو ہیں میری تقدیر مے Aansoo Hai Meri Taqdeer Me Lyrics in Urdu
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے
تھکے تھکے نین
پیا دیکھیں راہ تیری
تھکے تھکے نین
پیا دیکھیں راہ تیری
دھیرے دھیرے جادو
کرے چاند کی اجاری
دھیرے دھیرے جادو
کرے چاند کی اجاری
میرے سپنے مے
سما بڑا ہی سہانا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے
چوری چوری آکے
پیا بیٹھنا سرہنے
چوری چوری آکے
پیا بیٹھنا سرہنے
جان کے میں چپ
رہونگی نیند کے بہنے
جان کے میں چپ
رہونگی نیند کے بہنے
مجھے چھید کے
جگنا رے سجنا
میرے سپنے مے
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے
وہ بات زارا میرے کانو مے
پھر سے کہہ جانا رے
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے
میرے سپنے مے آنا رے سجنا
میرے سپنے مے آنا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.