تو ہی تو یارا
تو ہی رنگو والی ایک سیاہی ہے
کبھی نیلی کبھی پیلی
تیرا نام ہر پننے پے رہے سبھی
چلے ساتھ ہم دونوں
کبھی جو رک بھی جاؤں میں تو
نئی تو دکھائے دشا
تھوڑا بھولا بھالا تو
تھوڑا سا نرالا تو
بولے کیسے تو بن بولے
بھاشا پیار کی میرے یارا
آئے جو یہاں بارشیں
کھو جاتے ہم بوندوں کی بھیڑ میں
کڑی دھپ میں کھیل کھیل میں
بنے شیر تو میں بھالو
کہو راز وہ جذبات وہ
ننہے اس دل میں بھری سواری تو
دنیا گھومتی ہو ہو
کبھی جو رک بھی جاؤں میں تو
نئی تو دکھائے دشا
تھوڑا بھولا بھالا تو
تھوڑا سا نرالا تو
بولے کیسے تو بن بولے
بھاشا پیار کی میرے یارا
ٹوٹے نا کبھی یاری یہ
ہر روز میں تیرے پاس ہی رہو
میں اداس ہوں جان لے جو تو
ہسایے مجھکو ہے تو
ہاں تجھسے جو کوئی ہو خطا
ملکے سدھرے اسے
شرارتیں سب سے کراتی ہو
کبھی جو رک بھی جاؤں میں تو
نئی تو دکھائے دشا
تھوڑا بھولا بھالا تو
تھوڑا سا نرالا تو
بولے کیسے تو بن بولے
بھاشا پیار کی میرے یارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.