میری آنکھوں میں ہیں تو
میری سانسوں میں ہیں تو
تو ہی میرا سپنا ہیں
تیرا ہی یہ دل ہیں،
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں
میری آنکھوں میں ہیں تو
میری سانسوں میں ہیں تو
تو ہی میرا سپنا ہیں
تیرا ہی یہ دل ہیں،
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں
آنچل میں اپنا بچھا دوں
رکھڑے قدم تو جہاں
آہ
آنچل میں اپنا بچھا دوں
رکھڑے قدم تو جہاں
میں جسم ہوں جان تو
بن تیرہ میں ہوں کہاں؟
تیری راہ کے کانٹے
پلکوں سے اٹھالون میں
تیری زندگی سے وہ،ہرے گھوم چرالون…
جو تیری آنکھوں میں جھلکتا ہیں
جو تیری آنکھوں میں جھلکتا ہیں
میری محبت ہیں کیا
بس تیرا احساس ہیں
ہو…
میری محبت ہیں کیا
بس تیرا احساس ہیں
دھڑکن کی گہرائی میں… اہ
پل پل تیری پیاس ہیں
بھادی بیقراری ہیں
لمحہ لمحہ بھاری ہیں
کیسی یہ خماری ہیں
تیرا ہی نشہ ہیں،
جو میرے ہونٹھوں سے… جھلکتا ہیں
میری آنکھوں میں ہیں تو
میری سانسوں میں ہیں تو
تو ہی میرا سپنا ہیں
تیرا ہی یہ دل ہیں،
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں
جو میرے سینے میں… دھڑکتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.