تم آتے ہو دل دیوانا ہو جاتا ہے
تم وہ چاند ہو ہمارے
جسے دیکھتے ہی موسم سہانا ہو جاتا ہے
جب بھی میری آنکھوں میں جھانک کر دیکھو
تمکو چہرا اپنا نظر آ جائیگا
جب بھی دل میں اپنے ڈوب کے دیکھوگے
وہ کہانی میری تمکو سنائیگا
تم کبھی مجھسے ایک پل دور جا نا پاؤگے
عاشقی کو میری تم بھلا نا پاؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے
بارود کے ڈھیر پے جینا ہمکو آتا ہے
دل کے جکھمو کو ہسس کے پینا ہمکو آتا ہے
بھولے سے جب کبھی مجھکو ٹھکراؤگے
کچھ ہی لمہو میں تم بہوت پچھتاؤگے
تم کبھی مجھسے ایک پل دور جا نا پاؤگے
عاشقی کو میری تم بھلا نا پاؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے
یار بہوت ہی پیار ہے تیرے لیے دل میں میرے
تیری ادا تیری کشش مجھکو رات اور دن گھیرے
عشق کو اگر میرے تم سمج نا پاؤگے
بےوجہ مجھکو اور خود کو رلاؤگے
تم کبھی مجھسے ایک پل دور جا نا پاؤگے
عاشقی کو میری تم بھلا نا پاؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے
جب بھی کسی اور کے پاس تم جاؤگے
پاس میرے ہی تم لوٹ کے آؤگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.