تو مجھے چھوڑ جائے
یہ نہیں ہو سکتا ساتھیا
میری باتوں میں
تیرا جکرا سدا
میری یاد میں
تیری فکر سدا
میںنے جو بھی ہوں
تم ہی توہ ہو
مجھے تم سے ملی
اپنی ادا
کیوں کی تم ہی ہو
اب تم ہی ہو
کی زندگی اب
تم ہی ہو چین بھی
میرا درد بھی
میری عاشقی
اب تم ہی ہو
تم ہی ہو تم ہی ہو
قرض بھی میرا مرض بھی
چین بھی میرا درد بھی
میری عاشقی اب تم ہی ہو
ہاں ہاں آ ہو
تیرہ لیے ہی جیا میں
خود کو جو یوں دے دیا ہیں
تیری وفا نے
مجھکو سنبھالا
سارے غموں
کو دل سے نکلا
میں جو مٹ بھی گیا
تو وجود میرا
سدا تجھ میں
رہے زندہ ہم
کیوں کی تم ہی ہو
اب تم ہی ہو
کی زندگی اب
تم ہی ہو چین بھی
میرا درد بھی
میری عاشقی
اب تم ہی ہو
تم ہی ہو تم ہی ہو
زندگی اب تم ہی ہو
چین بھی میرا درد بھی
میری عاشقی اب تم ہی ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.