میری آواز کسی شور میں اگر ڈوب گئی
میری خاموش بہت دور
بہت دور بہت دور سنایی دیگی
میری آواز کسی شور
میں اگر ڈوب گئی
میری خاموشی کو تم
پاس بلا کر سننا
پھر کسی رات کسی رات کے
پردے میں کہی
اپنے ہوٹھو سے میرا نام
میرا نام میرا نام بلاکر سننامیری آواز کسی شور میں اگر ڈوب گئی
میری خاموش بہت دور
بہت دور بہت دور سنایی دیگی
بات سہمی ہوئے ہوٹھو پے سنبھال جائیگی
تم زارا دیر اگر دیکھو ہماری جا
ہم یہی سوچ کے ہر موڈ پے مڑ جاتے ہیں
کاش یہ موڈ بھی مڑتا ہو تمہاری جانب
میری آواز کسی شور میں جب ڈوب گئی
میری کھنسوہی بہت دور
بہور دور بہت دور سنایی دیگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.