میری بنو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
آج ناچونگی میں ساری رات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری بنو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
سجنا کے گھر تو جائیگی
یاد ہمیں تیری آییگی
سجنا کے گھر تو جائیگی
یاد ہمیں تیری آییگی
جاکے پیا کے دیس میں نا
ہمکو بھلانا
آنکھ بابل تیری
کیوں بار آئی
بیٹیا توہ ہوتی ہیں پرائی
آنکھ بابل تیری
کیوں بار آئی
بیٹیا توہ ہوتی ہیں پرائی
اب رہیگی یہ سیاں جی کے
ساتھ کے ڈھول بجاؤ جی
میری بنو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
گجرا قلع ہیں بالوں میں
سرکی لگی ہیں گالوں پے
گجرا قلع ہیں بالوں میں
سرکی لگی ہیں گالوں پے
بندیا چمکتی ماتھے پینائنو میں کجرا
سجا ہیں تن پے گہنا
لگی کیا خوب تو بہنا
کھلی ہوتوں پے لالی
سجی کانوں میں بالی
لگی میہندی
دلہنیا کے ہاتھ
کے ڈھول بجاؤ جی
میری بنو کی
آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی
آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
لے لو بلائے تیری سابی
دیدو تجھے میں اپنی خوشی
لے لو بلائے تیری سابی
دیدو تجھے میں اپنی خوشی
منگو دوا میں رب سے
یہی تو خوش رہے
کوئی چاہت رہے نا ادھوری
تیری ساری تامنا ہو پوری
میںنے کہہ دی میرے دل کی بات
میری بنو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
آج ناچونگی میں ساری رات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری بنو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی
میری لاڈو کی آییگی برات
کے ڈھول بجاؤ جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.