میری بنو میری بنو
پیاری بنو پیاری بنو
میری بنو بڑی ہوشیار
میری بنو بڑی ہوشیار
بننے کو تیرہ کچھ نہیں آتا
جا جا بننے کو تیرہ کچھ نہیں آتا
میرا بنا میرا بنا
پیارا بنا پیارا بنا
میرا بنا بڑا دلدار
میرا بنا بڑا دلدار
لاکھوں کا وہ تو دل بھرمتا
ہا ہا لاکھوں کا وہ تو دل بھرمتا
بنو کی سکھیا بھی رکھتی ہیں انکھیا
بنا میرا اتنا پیارا
دیکھو بنا میرا اتنا پیارا
ارے بنو نویلی جیسے چمپا چمیلی
تیری بنا لگے گھاسیارا
تیری بنا لگے گھاسیارا
بنا ہمارا غضب کا ہیں چیلا
بھول جائے مجنو کو دیکھیں جو لیلیٰ
میری لاڈو میری لاڈو
میری لاڈو مے گن ہیں ہزار
میری لاڈو مے گن ہیں ہزار
ہزاروں آئے جوڑنے کو نتا سمجھی
بننے کو تیرہ کچھ نہیں آتا
نت مانگے صدی کھڑی راستے کی گھڑی
تیری بنو چلنا نا جانے
تیری لاڈو چلنا نا جانے
جا بنا نکھاتو جیسے بھادے کا تٹو
چار پیسے کامنا نا جانے
وہ تو پیسے کامنا نا جانے
بنا میرا ہاتھ جسکو لگڑے
مٹی بھی ہو وہ تو سونا بنادے
میری بنو میری بنو
میری بنو کا پہنتی ہر
میری بنو کا پہنتی ہر
تو بنا تیرا کوارا رہ جاتا ہویے ہویے
بننے کو تیرہ کچھ نہیں آتا
دلہن ادھوری دولہے بنا
بنا دلہن کے دولہا ادھورا
بنا دلہن کے دولہا ادھورا
ایک دوسرے سے ملکے ہی جاگ مے
ہوتا ہیں انسان پورا
آئے جی ہوتا ہیں انسان پورا
دیپک جلے جب ملے تیل بتی
جیون چلے جب ملے من کا ساتھی
ملتے ہیں ملتے ہیں
جب ملتے ہیں بجلی کے تار
جب ملتے ہیں بجلی کے تار
اجالا گھر مے ہو جاتا، اجالا گھر مے ہو جاتا
اجالا گھر مے ہو جاتا، اجالا گھر مے ہو جاتا
اجالا گھر مے ہو جاتا، اجالا گھر مے ہو جاتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.