نا نا نا نا نا
میری بیری کے بیر مت توڑو
میری بیری کے بیر مت توڑو
کوئی کانٹا
ہائے کانٹا چبھ جائیگا
ایسے جھتکے سے دار مت چھوڑو
ایسے جھتکے سے دار مت چھوڑو
کوئی کانٹا
ہائے کانٹا چبھ جائیگا
بابول نے یہ پیڑ لگایا
بیرا نے کی رکھوالی
میرے بیرا نے کی رکھوالی
او مییا نے اسکو ایسے سینچا
پھولوں کو جیسے مالی
ارے پھولوں کو جیسے مالی
تم پردیسی آئے کہاں سے
ارے تم پردیسی آئے کہاں سے
کیسے پکڑ لی ڈالی
ارے رے رے
میری بیری کے بیر مت توڈومیری بیری کے بیر مت توڑو
کوئی کانٹا
ہائے کانٹا چبھ جائیگا
کھٹے پھینکے میٹھے رکھے
صابری بڑی سایانی
ارے صابری بڑی سایانی
او جھوٹھے بیر مے پریت ہیں کتنی
لکشمان نے کب جانی
ارے لکشمان نے کب جانی
رام ہی پہچانگے مجھکو
ارے رمہی پہچانگے مجھکو
رام کی میں دیوانی
ارے رے میری بیری کے بیر مت توڑو
میری بیری کے بیر مت توڑو
کوئی کانٹا
ائی کانٹا چبھ جائیگا
ایسے جھتکے سے دار مت چھوڑو
ایسے جھتکے سے دار مت چھوڑو
کوئی کانٹا
ہائے کانٹا چبھ جائیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.