ارے نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
گول گول انمول بندیا کہا گئی
بندیا لگا کے میں تو سیجیا پے گئی تھی
سیجیا پے گری کے رسیا سے لپٹ گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
بندیا لگا کے میں تو باگو میں گئی تھی
باگو میں گئی تھی بہاروں میں گئی تھی
باگو میں گری کے
ارے باگو میں گری کے مالی سے لپٹ گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی ہایے
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
ارے بندیا لگا کے
میں کھیتو میں گئی تھی
کھیتو میں گئی تکھلیانو میں گئی تھی
کھیتو میں گری کے
ارے کھیتو میں گری کے
پٹواڑی سے لپٹ گئی
نا جانو رام
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
ارے بندیا لگا کے
میں تو تھانے میں گئی تھی
تھانے میں رپٹ لکھ
وانے میں گئی تھی
تھانے میں گری کے
تھانے میں گری کے
داروغہ سے لپٹ گئی
نا جانو رام
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی
نا جانو رام میری بندیا کہا گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.