میری چناری پے سبکی نظر اٹکے
میری چناری پے سبکی نظر اٹکے
مجھے دیکھو مگر ذرا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
سونے جیسا دمک رہا ہیں
میرا روپ سنہرا
گورے گورے گلو پے ہیں
کلی زلف کا پہرا
چاند سا مکھڑا ہوتھ رسلے
چل میری متوالیا
ندیا میں ڈوبی ڈوبی انکھیا
ہیں مڑیا کے پیالہ
جو بھی دیکھیں اسی کی نیت بھٹکے
مجھے دیکھو مگر ذرا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
کیسا جابن دیا ہیں تنے
مجھے ہو میرے راما
دلوالوں میں مچا ہوا
میرے لیے ہنگما
کوئی کہتا ہیں دل دیدے
کوئی کہے لے دل لے
کل ایک عاشق بولا مجھسے
تنہائی میں مل
دل ہزاروں کی جلفو پے ہیں اٹکے
دل ہزاروں کی جلفو پے ہیں اٹکے
مجھے دیکھو مگر ذرا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
ارے ہٹکے ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے
ارے ہٹکے ہٹکے
دور ہٹکے رے بابا دور ہٹکے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.