میری مورنی سچ کہتا ہوں
او تیری اوڑھنی جب لہرایے
امبر پے بادل جل جل جائے
سن مور میرے سچ کہتی ہوں
تیرہ نینو سے جب نین ملایے
سورت بھی تم کے دل رہ جائے
اپنے رنگ میں رنگل رسیا
اپنے رنگ میں رنگل رسیا
میرا روپ جوانی
اپنے رنگ میں رنگل رسیا
میرا روپ جوانی
اٹھ گیا پردہ ہو گئی مشکل
دل سے بات چھپانی
میرے چندا سچ کہتی ہوں
تنہائی میں دل گھبراییبن تیرہ موہ سے رہا نہیں جائے
مڑ مدعا کے جب تو دیکھیں تو
مڑ مدعا کے جب تو دیکھیں تو
ہیرانی جیسی لگے
مدعا مدعا کے جب تو دیکھیں تو
ہیرانی جیسی لگے
پر نا ہاتھ کسی کے آئے
دنیا پیچھے بھاگے رے
میری ہیرانی سچ کہتا ہوں
تو لاکھوں کا دل تڑپائے
تیری خوشبو گلشن گلشن آئے
سن مور میرے سچ کہتی ہوں
تیرہ نینو سے جب نین ملایے
سورت بھی تم کے دل رہ جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.