میری منیا، میری منیا
میری منیا کی انکھیاں میں
تو آجا نیندیا رانی آجا
میری منیا کی انکھیاں میں
تو آجا نیندیا رانی آجا
میٹھی میٹھی دے دے تھاپکی
منیا جس سے لے لے جھہپکی
میٹھی میٹھی دے دے تھاپکی
منیا جس سے لے لے جھہپکی
سکھ سپنوں کی کلیاں اسکے
من میں آن کھلا جا
تو آجا، نیندیا رانی آجا
میری منیا کی انکھیاں میں
تو آجا، نیندیا رانی آجا
دھیمے دھیمے
پون کے جھونکے آئےایے اسے جھلایے
دھیمے دھیمے
پون کے جھونکے آئے
مدھر راگنی دیش پریم کی
گا گا اسے سنایے،
آئے اسے جھلایے
بس جائے من میں یہ گیت
ہو جائے جیون کی جیت
بس جائے من میں یہ گیت
ہو جائے جیون کی جیت
اسی جیت کا سیہرا اسکے
سر پے آن سجا جا
تو آجا، نیندیا رانی آجا
میری منیا کی انکھیاں میں
تو آجا، نیندیا رانی آجا
نیندیا رانی آجا
ہم ہم…۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.