سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
راجہ کے کھیت مے تھا سونے کا دھن
رکھوالی کرنے گیا کلو کی شان
چڑیو نے چگ لیا راجہ کا دھن
راجہ نے کٹ لیا کلو کا کن
چڑیا بولی چو چڑا بولا ہو
سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
بلا ویہاں کو چلا شیر کی پوتی
چوہے بارت چلے بندھ کے دھوتیکسی کی دم لمبی تھی کسی کی چھوٹی
شیر کے گھر پکتی تھی موتی سی روٹی
خوب کھائی روری تو کھل گئی دھوتی
چوہا بولا چاینو بلی بولی مایوں
سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
سو میری رانی سو میری رانی
تجھکو سنو ایک راجہ کی کہانی
اپنوں کا آج کوئی لیتا نہیں نام
مینا چپ چھپ ٹکے کوا بولی کو
مینڈک بندوق لیے گھومے سارا گاو
چنتی نے کھینچ لیا ہاتھی کا پاو
ہاتھی گرا دھام کہانی ختم
سو میری رانی سو میری رانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.