میری رو رو انکھیاں لال ہوئی،
کیوں رو رو انکھیاں لال ہوئی
اورو کے سجن پھول سمجھ کر،
پیار سے گروا لگائے
ہمارے سجن جان ماتی سا،
دیر ہمیں ٹھکرائے
ایسا روپ سہانا تمہارا،سج دھاج ایسی پیاری
پرنما کا چندا جیسے،
پھاگن کی پھول واری
لاج کی ماری کہہ نا ساکو میں،
اور جیا نا منے
من میں رہ کے من کے بسی
من کی بات نا جانے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.