آسمان سے دور تارہ ہو گیا Aasmaan Se Door Tara Ho Gaya Lyrics in Urdu
میری سوئی پریت جاگا کے
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
میری سوئی پریت جگا کے
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
میری انکھیاں بیچ سما کے
نظر نا چران
نظر نا چران
میری انکھیاں بیچ سما کے
نظر نا چران
نظر نا چران
مور سجن موہے
کباہو نا بھہولنا
مور سجن موہے
کباہو نا بھہولنا
من میں سامنا
مور نینوں میں جھولنا
من میں سامنا
ہاں دل میں سامنا
مور نینوں میں جھولنا
موہی میں رام جانا
موہی میں رام جانا
میری سوئی پریت جگا کے
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
تجھ بن ساجن
رہ نا سکونگی
تجھ بن ساجن
رہ نا سکونگی
برہا کے دکھ
سیہ نا سکونگی
برہا کے دکھ
سیہ نا سکونگی
پریت کئے کی لاج ہیں ٹوسیئپریت کئے کی لاج ہیں ٹوسے
کرنا دغا نہیں
ساجن موسے
کرنا دغا نہیں
ساجن موسے
پریت کی ریت نبھانا
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
میری سوئی پریت جگا کے
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
دو من سنگ سنگ
دھدھڑک رہے ہیں
دو من سنگ سنگ
دھدھڑک رہے ہیں
مد کے پیالہ
چھلک رہے ہیں
مد کے پیالہ
چھلک رہے ہیں
جیون سیج پے
سوئے ہیں دونوں
جیون سیج پے
سوئے ہیں دونوں
پریم سپن میں
کھویے ہیں دونوں
پریم سپن میں
کھویے ہیں دونوں
پیار کا ہیں یہ زمانہ
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا
میری سوئی پریت جگا کے
بچھڑ مت جانا
بچھڑ مت جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.