میری وینا کے سر سات رے
میری وینا کے سر سات رے
سر سات رے من بھاٹ سے
میری وینا کے سر سات رے
میری وینا کے سر سات
پہلے سر نے لی انگڑائی
بس گیا من میں ہرجیہ
دوجے سر بجے سہنئی
دوجے سر بجے سہنئی
مل گئی من کو مت رے
میری وینا کے سر سات رے
میری وینا کے سر سات
تیجے سر میں دل کی دھڑکنکپ گیا بھولی کا تن من
چوٹھے سر میں بیٹھا دیکھو
چوٹھے سر میں بیٹھا دیکھو
کوئی لگائے گھاٹ رے
میری وینا کے سر سات رے
میری وینا کے سر سات
کوئی کھڑا یہ سوچ رہا ہیں
کوئی کھڑا یہ سوچ رہا ہیں
باقی سرو میں کیا رکھا ہیں
سوچ سکو تو اتنا جانو
سوچ سکو تو اتنا جانو
بدلینگے دن رات رے
میری وینا کے سر سات رے
میری وینا کے سر سات۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.