میری یاد میں تم نا آنسو بہنا
نا جی کو جلنا، مجھے بھول جانا
سمجھنا کے تھا ایک سپنا سہانا
وہ گزارا زمانہ، مجھے بھول جانا
میری یاد میں
جدا میری منزل، جدا تیری رہے
جدا میری منزل، جدا تیری رہے
ملےگی نا اب تیری میری نگاہیں
مجھے تیری دنیا سے ہیں دور جانا
نا جی کو جلنا، مجھے بھول جانا
میری یاد میں
یہ رو رو کے کہتا ہیں ٹوٹا ہوا دل
یہ رو رو کے کہتا ہیں ٹوٹا ہوا دل
نہیں ہو میں تیری محبت کے قابل
میرا نام تک اپنے لب پے نا لےآنا
نا جی کو جلنا، مجھے بھول جانا
میری یاد میں تم نا آنسو بہنا
نا جی کو جلنا، مجھے بھول جانا
سمجھنا کے تھا ایک سپنا سہانا
وہ گزارا زمانہ، مجھے بھول جانا
میری یاد میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.