یہ نظر
بھی عجیب تھی
اسنے دیکھے تھے منظر سبھی
دیکھ کے
تجھے ایک دفہ
پھر کسی کو نا دیکھا کبھی
میرا پہلا جونون
تو میرا پہلا جونون
عشق آخری ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
گم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
کبھی نا بچھڑنے
کے واسطے ہی
تجھسے جڑے ہے ہاتھ میرے
چھایا بھی میرا
جہاں ساتھ چھوڑے
وہاں بھی تو رہنا ساتھ میرے
سچ کہو
تیرے نام پے
دل دھڑکتا ہے یہ آج بھی
ہو دیکھ کے
تجھے ایک دفہ
پھر کسی کو نا دیکھا کبھی
شام ہے سکون کی
تو شام ہے سکون کی
چین کی گھڈی ہے تو
ہال ایسا ہیں میرا
آج بھی عشق تیرا
رات ساری جگایے مجھے
کوئی میرے سوا جو
پاس آئے تیرے تو
بیقراری ستایے مجھے
جلتا ہے یہ دل تیرا
او یارا جتنی دفہ
چاند دیکھتی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.