یہ موسم اور یہ تنہائی Ye Mausam Aur Ye Tanhaai Lyrics in Urdu
محبت بڑھا کر جدا ہو گئے
نا سوچا نا سمجھا خفا ہو گئے
محبت بڑھا کر جدا ہو گئے
نا سوچا نا سمجھا خفا ہو گئے
وفاؤں کا بدلا
ستم سے دیا ستم سے دیا
وفاؤں کا بدلا
ستم سے دیا ستم سے دیا
گھڑی بھر میں تم کیا سے کیا ہو گئے
گھڑی بھر میں تم کیا سے کیا ہو گیمحبت بڑھا کر جدا ہو گئے
نا سوچا نا سمجھا خفا ہو گئے
زمانے میں کسکو
ہم اپنا کہیں ہم اپنا کہیں
زمانے میں کسکو
ہم اپنا کہیں ہم اپنا کہیں
ارے جب تمہی بیوفا ہو گئے
ارے جب تمہی بیوفا ہو گئے
محبت بڑھا کر جدا ہو گئے
نا سوچا نا سمجھا خفا ہو گئے۔
If you enjoyed Mohabbat Badhakar Juda lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.