دیکھا جو تم کو یہ
دل کو کیا ہوا ہیں
میری دھڑکنوں پے یہ
چھایا کیا نشہ ہیں۔۔ ہاں۔۔
دیکھا جو تم کو یہ
دل کو کیا ہوا ہیں
میری دھڑکنوں پے یہ
چھایا کیا نشہ ہیں۔۔ ہاں۔۔
محبت ہو نا جائے
دیوانا کھو نا جائے
سمبھالو کیسے
اسکو مجھے تو بتا
محبت ہو نا جائے
دیوانا کھو نا جائے
سمبھالو کیسے اسکو
مجھے تو بتا
دیکھا جو تم کو یہ
دل کو کیا ہوا ہیں
میری دھڑکنوں پے
یہ چھایا کیا نشہ ہیں۔۔ ہاں۔۔
بھیگی بھیگی الکو سے
چوری چوری پلکو سے
کیوں میرا سپنا چرائے
جھکی جھکی انکھیوں سے
دھیری دھیری بتیوں سے
کیوں مجھے اپنا بنائے
میری نظروں پے چھایے
خوشبو کے جیسے آئے
میرا تن من مہکائے
سانسون میں یہ پل پلجانے کیسے ہلچل
کچھ بھی سمجھ میں نا آئے
شرارت ہو نا جائے
محبت ہو نا جائے
سمبھالو کیسے
اسکو مجھے تو بتا
شرارت ہو نا جائے
محبت ہو نا جائے
سمبھالو کیسے
اسکو مجھے تو بتا
میری ہیں یہ مشکل
اب تو یہ میرا دل
بس میں حضور نہیں ہیں
اتنا بتا دے مجھے
کیسے سمجھاؤں تجھے
میرا یہ قصور نہیں ہیں
چاہیں ہم چاہیں بھی تو
پہرے لگائے بھی تو
کیسے دن رات کو روکے
آگ بنا یہ جلے
زور نا کوئی چلے
کیسے جذبات کو روکے
یو چاہت ہو نا جائے
محبت ہو نا جائے
سمبھالو کیسے
اسکو مجھے تو بتا
محبت ہو نا جائے
دیوانا کھو نا جائے
سمبھالو کیسے
اسکو مجھے تو بتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.