خسرو رین سہاگ کی
ہاں خسرو رین سہاگ کی
سو جاگی پی کے سنگ
تن مورا من پیہو کا
سو دو بھائے ایک ہی رنگ
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
تو تو صاحب میرا
تو تو صاحب میرا
محبوب ای الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
تو تو صاحب میرا
تو تو صاحب میرا
محبوب ای الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
ہمری چناریا
پیا کی پگڑیا
ہمری چناریا ہا
ہمری چناریا
پیا کی پگڑیا
وہ تو دونوں
بسنتی رنگ دیوو تو دونوں
بسنتی رنگ دے
تو تو صاحب میرا
تو تو صاحب میرا
محبوب ای الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
جو تو مانگے
رنگ کی رنگئی
جو تو مانگے
جو تو مانگے
رنگ کی رنگئی
مورا جابن گربی
رکھ لے رنگیلے
مورا جابن گربی رکھ لے
تو تو صاحب میرا
تو تو صاحب میرا
محبوب ای الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے
موہے اپنے
موہے اپنے ہی رنگ میں
موہے اپنے ہی رنگ میں
موہے اپنے ہی رنگ میں
موہے اپنے اپنے اپنے ہی رنگ
میں رنگ دے رنگیلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.