موہے بیران نندیا لگی رے
سجن کس اور گئے
موہے بیران نندیا لگی رے
سجن کس اور گئے
ڈوبے ہوئے چاند سے پوچھو
پوچھو ٹوٹے تارو سے
ڈوبے ہوئے چاند سے پوچھو
پوچھو ٹوٹے تارو سے
پہلے ہوئے گگن سے پوچھو
اپنی آہ سے پکارو اسے
میری انکھیا بھر بھر آئی
کہا چت چور گئے
سجن کس اور گیموہے بیران نندیا لگی رے
سجن کس اور گئے
لتا پیڑ کے گلی ملی ہیں
لتا پیڑ کے گلی ملی ہیں
کوئل سے کوئلیا
کوئل سے کوئلیا
نئے پریتم بن اٹھ اٹ بھٹکو
من میرا بنوریا
میرے پریت گیت کی چھند
سجن کیو توڑ گئے
سجن کس اور گئے
موہے بیران نندیا لگی رے
سجن کس اور گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.