جو میں ایسا جانتی
کے پریت کئے دکھ ہوئے
او، ناگر دھدھورا پٹتی
کے پریت نا کریوں کویہ
موہے بھول گائے سانوریا، بھول گائے سانوریا
موہے بھول گائے سانوریا، بھول گائے سانوریا
آون کہہ گئے، اجاہو نا آئے
آون کہہ گئے، اجاہو نا آئے
لنی نا موری کھبریا
موہے بھول گائے سانوریا، بھول گائے سانوریا
دل کو دیے کیوں دکھ برہا کے
توڑ دیا کیوں محل بنا کے
دل کو دیے کیوں دکھ برہا کے
توڑ دیا کیوں محل بنا کے
آس دلا کے او بےدردی
آس دلا کے او بےدردی
پھیر لی کاہے نظریا
موہے بھول گائے سانوریا، بھول گائے سانوریا
نین کہے رو رو کے سجنا
دیکھ چکے ہم پیار کا سپنا
نین کہے رو رو کے سجنا
دیکھ چکے ہم پیار کا سپنا
پریت ہیں جھٹی، پریتم جھٹا
پریت ہیں جھٹی، پریتم جھٹا
جھٹی ہیں ساری ناگریا
موہے بھول گائے سانوریا، بھول گائے سانوریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.