مورا چھوٹا
ہائے مورا چھوٹا سا
بلموا ابھی پیار نا جانے
آئی رے ہیں چھوٹا
ہاں مورا چھوٹا
مورا چھوٹا سا بلموا
ابھی پیار نا جانے
مورا چھوٹا سا بلموا
ابھی پیار نا جانے
چھوٹا سا بلموا
ابھی پیار نا جانے
ہیں رے مورا چھوٹا
سب سے چپکے چھت پے
میں جاؤں مے اسکے سنگ
چناری کو چھوڑ بھولا
پیا اڑائے رے پتنگ
سب سے چپکے چھت پے
میں جاؤں مے اسکے سنگ
چناری کو چھوڑ بھولا
پیا اڑائے رے پتنگ
ہو نینا پیچ کیسے
لڑے وہ تو کیا جانے
چھوٹہائی رے چھوٹا
ہیں رے مورا چھوٹا سا
بلموا ابھی پیار نا جانے
مورا چھوٹا سا بلموا
ابھی پیار نا جانے
ہیں رے مورا چھوٹا
جب کھیل-کود کے آئے
وہ تو سوئے مکھ پھرائے
جی سانجھ ہی پے مورا جلے کے
نندیا نہیں آئے
جب کھیل-کود کے آئے
وہ تو سوئے مکھ پھرائے
جی سانجھ ہی پے مورا جلے کے
نندیا نہیں آئے
ہو ساری رین کیسے
کٹے جی مورا جانے
چھوٹا
ہیں رے چھوٹا
ہیں رے مورا چھوٹا سا
بلموا ابھی پیار نا جانے
مورا چھوٹا سا بلموا
ابھی پیار نا جانے
ہیں رے مورا چھوٹا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.