مور دوار کھلے ہیں
آنے والے کب آؤگے
جیسے اگتے چاند کو دیکھیں
بن میں کوئی چکورا
جیسے پتجھڑ کی رتو میں
بھٹکے ہیں رشٹا بھاورا
ویسے میرا من رو روکے
ویسے میرا من رو روکے
گئے پریتم مورا
آنا ہو اب آؤ
پھر ماتکی دھیری
کے بن تم کیا پاؤگے
مور دوار کھلے ہجھانے والے کب آؤگے
یہ تیری اور کسی کا
یہ جلنا ہیں جیتے جی کا
یہ جلنا ہیں جیتے جی کا
کھلی آنک کے کھیل ہیں سارے
کھلی آنک کے کھیل ہیں سارے
سن لو سنلو عشق پکارے
آنا ہیں اب آؤ
پھر ماتکی دھیری
کے بن تم کیا پاؤگے
مور دوار کھلے ہیں
آنے والے کب آؤگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.