چلتی کو ہوا کہتے ہیں Chalti Ko Hawa Kehte Hai Lyrics in Urdu
جا ری ہوا چھیڑ تیری
موہے نہیں بھائے
جا ری ہوا چھیڑ تیری
موہے نہیں بھائے
کیسی ہیں تو بڑی ویسی ہیں تو
کیسی ہیں تو بڑی ویسی ہیں تو
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے
بھور میرا متوا
سانجھ سہیلی
کھیلیں میرے سنگ
سنگ بیلا چمیلی
بھور میرا متوا
سانجھ سہیلی
کھیلیں میرے سنگ
سنگ بیلا چمیلی
تتلی بنی پھرو جیا
جھومے ناچے گئے
تتلی بنی پھرو جیا
جھومے ناچے گئے
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے
جیسے پنچھی
نیل گگن مے
اڑ اڑ جائے میرا
من کسی دھن مے
جیسے پنچھی
نیل گگن مے
اڑ اڑ جائے میرا
من کسی دھن مے
چاندی سی چھم چھم
ندیا بہیں رے
چاندی سی چھم چھم
ندیا بہیں رے
ندیا کا نیر
موہپے جادو کرے رے
لہر لہر چو
بدن آج مجھے آج
جا ری ہوا چھیڑ تیری
موہے نہیں بھائے
جا ری ہوا چھیڑ تیری
موہے نہیں بھائے
کیسی ہیں تو بڑی
ویسی ہیں تو
کیسی ہیں تو بڑی
ویسی ہیں تو
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے
ہایے رے موری دھنی
چنار اڑی اڑی جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.